: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 2 مارچ (یو این آئی) راجستھان حکومت نے ریاست میں اقتصادی، سماجی ترقی، اعلیٰ تعلیم کے فروغ، ریاستی ملازمین کی حوصلہ افزائی، صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور منظم جرائم کو کنٹرول کرنے سمیت
متعدد اہم تجاویز کو منظوری دی ہے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی صدارت میں بدھ کو ہوئی ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں یہ منظوری دی گئی کابینہ نے راجستھان آرگنائزڈ کرائم کنٹرول بل 2023 کو منظوری دی ہے اسے جلد اسمبلی میں لایا جائے گا۔