: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) حکومت نے آج آندھراپردیش اور تمل ناڈو میں 104 کلو میٹر طویل کٹپاڑی تا تروپتی ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کی منظوری دی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ اقتصادی امور سے متعلق کا بینہ کمیٹی کی میٹنگ میں یہ
فیصلہ کیا گیا ریلوے ، انفار میشن براڈ کاسٹنگ، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں بتایا کہ میٹنگ میں آندھراپردیش اور تمل ناڈو میں تروپتی ۔ پکالا ۔ کٹپاڑی سنگل ریلوے لائن سیکشن کو ڈبل کرنے کی منظوری دی گئی۔