: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر ( یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ مارچ 2024 تک ملک میں قومی شاہراہوں اور ایکسپریس وے پر جتنا
چلو اتنا ٹول ادا کرنے کا نظام شروع ہو جائے گا وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر گڈکری نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کا دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر تجربہ کیا گیا ہے۔