: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ خواتین کی طاقت کے وقار کو یقینی بنا کر ہی سماج اور ملک ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں کیونکہ تھوڑی سی مدد سے خواتین دوسروں کا بھی سہارا بن جاتی ہیں وزیر اعظم نے
یہاں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا میں 'ششکت ناری وکست بھارت' پروگرام میں حصہ لیا اور نمو ڈرون دیدیوں کے زرعی ڈرون کے مظاہرہ کو بھی دیکھا پورے ملک میں 10 مختلف مقامات سے نمو ڈرون دیدیوں نے بھی ڈرون کے مظاہرے میں ایک ساتھ حصہ لیا۔