حیدرآباد،19اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے حضور نگر اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخابات کیلئے مہم آج اختتام کو پہنچی۔
واضح رہے کہ تلنگانہ کانگریس
کے سربراہ اتم کمار ریڈی کے استعفیٰ کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔
کانگریس نے یہاں سے پدماوتی ریڈی جوکہ اتم کمار ریڈی کی اہلیہ ہیں کو امیدوار نامزد کیا ہے۔