حیدرآباد30دسمبر(یواین آئی)متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراقلیتی بہبود و ٹی آرایس لیڈر محمد فرید الدین کی آج تدفین عمل میں آئی جن کا گذشتہ روز انتقال
ہوگیاتھا۔
وہ شہرحیدرآبادکے ایشین انسٹی ٹیوٹ آف گیسٹروانٹرولوجی میں زیرعلاج تھے۔
راج شیکھرریڈی کے دورحکومت میں ان کو وزیراقلیتی بہبود بنایاگیا تھا۔