: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعرات کی شام کو کار روائی ختم ہونے کے بعد معمول کی جانچ کے دوران کانگریس کے رکن ابھیشیک من سنگھوی کو ایوان میں مختص سیٹ نمبر 222 پر نوٹوں کا ایک بنڈل ملا اور اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں چیئر مین جگدیپ ہیں؟ دھنکھڑ نے جمعہ کو ایوان
کی میز پر ضروری دستاویزات رکھے جانے کے بعد ارکان کو یہ معلومات دی انہوں نے کہا کہ میں اراکین کو مطلع کر رہا ہوں کہ کل ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ایوان کی معمول کی جانچ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے سیٹ نمبر 222 سے کرنسی نوٹوں کا ایک بنڈل برآمد کیا تھا، یہ سیٹ اس وقت ریاست تلنگانہ سے منتخب ابھیشیک منو کے لئے مختص ہے۔