حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے حیدر آباد میں جی او 26 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے گروپ 1 کے امید واروں پر پولیس لاٹھی چارج
کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ گزشتہ تین دنوں سے چند امید وار احتجاج کرتے ہوئے اس جی او کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ان کا دعوی ہے کہ یہ جی اوایس سی ، ایس ٹی اور بی سی ریزرویشن میں رکاوٹ ہے۔