: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں تشدد اور فسادات میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کے خلاف 'بلڈوزر' کے استعمال کی مجوزہ کارروائی کے خلاف دائر درخواست کی بدھ کو سماعت
ہوگی جسٹس بی آر گوئی اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ سی یو سنگھ اور دیگر وکلاء کی عرضی قبول کرلی عرضی گزاروں کی طرف سے اس معاملے کی جلد سماعت کی درخواست پر عدالت اس معاملے کو 23 اکتوبر کے لیے لسٹ کرنے کی ہدایت دی۔