: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 29 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دعویٰ کیا کہ شمال مشرقی خطہ کو ملک میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے اور کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر حقیقی سماجی انصاف اور حقیقی سیکولرازم بھی ہے مسٹر مودی نے گوہاٹی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شمال
مشرق کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو نیو جلپائی گوڑی کے لیے ہری جھنڈی دکھائی اس کے علاوہ وزیر اعظم نے شمال مشرقی سرحدی ریلوے میں 199 کلومیٹر روٹ نیو بونگائیگاؤں-دودھنوئی-مینڈی پاتیھر اور 238 کلومیٹر گوہاٹی-چپرمکھ کے نئے برقی حصے اور لمڈنگ میں نئے تعمیر شدہ ڈیمو میمو شیڈ کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔