: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں مل کر اپنے شہیدوں کے خوابوں کا ایک خوشحال اور طاقتور ملک بنانا ہے مسٹر کیجریوال
نے یہاں اسمبلی احاطے میں شہید اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے مجسموں پر پھول چڑھانے کے بعد کہا کہ آج یوم شہادت ہے آج ہی دن شہید اعظم بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو نے ہنستے ہنستے پھانسی کے پھندے کو چوما تھا۔