: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اگلے مالی سال کے بجٹ کو تعلیمی نظام کو زیادہ عملی اور صنعت پر مبنی بنا کر اس کی بنیاد کو مضبوط کرنے والا
قرار دیا اور کہا کہ ہنر مندی اور ترقی ہندوستان کے امرت کال کے دران دو اہم وسیلےہیں اور یہ نوجوان ہی ہیں جو ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کے ساتھ ملک کے امرت یاترا کی قیادت کر رہے ہیں۔