: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے بدھ کو سال 2024-25 کے بجٹ کو 'کرسی بچانے' اور 'دوستوں' پر مہربان والا قرار دیا، جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے بجٹ کا حجم چار
گنا بڑھا دیا ہے اور ملک کی مجموعی ترقی کی رفتار کو بڑھا دیا ہے عام بجٹ 2024-25 پر لوک سبھا میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس کی کماری سیلجا نے کہا کہ اس سال کا بجٹ کچھ لوگوں کے لیے مہربان ہے اور دوسروں کو دربان بنانے والا ہے۔