حیدرآباد 4 فروری (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس اس ماہ کی 12 تاریخ تک جاری رہے گا جو جمعہ کو شروع ہو
اتھا۔
اسمبلی کو اس ماہ کی 5 اور 7 تاریخ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیر فائنانس ہریش راؤ اس ماہ کی 6 تاریخ کو قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔