: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہوگا اور 12 اگست تک جاری رہے گا۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں
کہا، عزت تاب صدر جمہوریہ نے بجٹ اجلاس کے لئے دونوں ایوانوں کے اجلاس 22 جولائی سے 12 اگست تک بلانے کی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے ۔ مسٹر ر جیجو نے کہا کہ سال 2024-25 کا بجٹ 23 جولائی کو پیش کیا جائے گا۔