: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کالیشور (چمولی)، 13 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا اس کے لیے اسمبلی سیکریٹریٹ کی
جانب سے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ آج صبح 11 بجے اپنا خطاب پیش کریں گے اس کے لیے وہ اتوار کو ہی بھراڈیسین پہنچ گئے ہیں۔