: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو پیش کئے گئے بجٹ کو ناامیدی کا پوٹلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کسانوں اور نوجوانوں کو کافی مایوسی ہوگی مسٹر یادو
نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ باغبانی کے کسانوں کی مصنوعات کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے لیے بجٹ میں کوئی بندوبست نہیں کیا گیا ہے بجٹ میں مارکیٹ کی تعمیر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔