: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے منگل کو پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2024-25 کو جامع، ہمہ جہت، سب کو شامل کرنے والا اور ایسا بجٹ
قرار دیا جس سے متوسط طبقے سمیت تمام طبقات کو فائدہ پہنچے گا مسٹر پردھان نے سوشل میڈیا پر اپنی ردعمل پوسٹ میں اس بجٹ کو ہندوستان کی ساکھ کو مضبوط کرنے کی راہ ہموار کرنے والا قرار دیا ہے۔