the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے عام بجٹ کو ایک ترقی یافتہ اور ہر شعبے میں بہترین ہندوستان کی تعمیر کے لئے مودی حکومت کے وژن کا بلیو پرنٹ قرارد یا ہے مالی سال 2025-26 کے لیے ہفتہ کو لوک سبھا میں پیش کیے گئے عام بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، مسٹر شاہ نے ایک سوشل



میڈیا پوسٹ میں کہا، "بجٹ-2025 ترقی یافتہ اور ہرشعبے میں بہترہندوستان کی تعمیر کے لیے مودی حکومت کے وژن کا بلیو پرنٹ ہے کسان، غریب، متوسط ​​طبقے، خواتین اور بچوں کی تعلیم، غذائیت اور صحت سے لے کر اسٹارٹ اپ، اختراعات اور سرمایہ کاری تک، ہر شعبے کا احاطہ کرتا ہوا یہ بجٹ مودی جی کے خود کفیل ہندوستان کا روڈ میپ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.