: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا میں آج بجٹ 2025-26 پر بحث کے دوران اپوزیشن نے حکومت پر نوٹ بندی اور گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) جیسے فیصلوں سے معیشت کو کھوکھلا کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت
کی پالیسیوں کی وجہ سے بچت، سرمایہ کاری اور روزگار بری طرح متاثر ہوئے ہیں اس کے برعکس حکمران جماعت نے بجٹ میں متوسط طبقے کے لیے ٹیکس ریلیف، انفراسٹرکچر کی ترقی، مفت اناج اور سماجی بہبود کی اسکیموں پر حکومت کی تعریف کی۔