: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ، یکم اگست (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما اور مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھ دیب بھٹاچاریہ کی صحت میں بہتری آرہی ہے اور ان کی حالت اب کافی بہتر ہے ووڈ لینڈ اسپتال کے ذرائع کے مطابق، مسٹر بھٹاچاریہ کو پیر کے روز نان-
انویسیو وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھا گیا تھا اور آج کچھ اور معمول کے خون کے ٹیسٹ کیے جائیں گے دریں اثنا، ترنمول کانگریس کی سپریمو اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کل شام مسٹر بھٹاچاریہ سے ملاقات کی اور ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔