: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:27اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ اترپردیش میں بلدیات میں بدعنوانی کا دور دورہ ہے جس سے نجات کے لئے ان کی پارٹی جیسا سروجن ہتائے تبدیلی
ضروری ہے مایاوتی نے سلسلہ وار ٹوئٹ کر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پارٹیاں الیکشن آنےپر سرکاری مشینیری کا بے جا استعمال کرنے کے ساتھ ہی سبھی ضروری ہتھکنڈے استعمال کرتی ہیں۔