the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 مارچ (ایجنسی) اترپردیش میں بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر Chandraprakash Mishra چندر پرکاش مشرا بدھ کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مسٹر مشرا نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا اور محترمہ اسمرتی ایرانی کی موجودگی میں یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ 




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مشرا نے سال 2004 کے لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش کی امیٹھی سیٹ سے بی ایس پی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا تھا، کانگریس امیدوار راہل گاندھی کے خلاف 85ء16 فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسرے مقام پر رہے تھے۔ پارٹی میں مسٹر مشرا کا خیر مقدم کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں امیٹھی کی چوطرفہ ترقی کو دیکھتے ہوئے مسٹر مشرا نے بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.