: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سماجی انصاف کی بنیاد پر ابھری ہے لیکن اب اس کا بی جے پی بنا دیا گیا ہے اور اسی بنیاد پر وہ سیاسی فیصلے کر رہی ہے
کانگریس کے لیڈر اور دلت، او بی سی، اقلیتوں اور آدیواسی ڈوما فیڈریشن کے چیئرمین ڈاکٹر ادت راج نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بہوجن سماج پارٹی کا عروج دوسری پارٹیوں کے مقابلے مختلف سطح پر رہا ہے۔