حیدر آباد 16 دسمبر (یو این آئی) بی آرایس نے سرپنچوں کو واجب الادار قومات کی ادائیگی کے مسئلہ پر حکومت کی جانب سے مناسب جواب نہ ملنے پر اسمبلی سے واک آوٹ کر دیا۔
بی آرایس ایم ایل اے ہریش راؤ
نے اسمبلی میں سر پنچوں کے زیر التواء بلوں پر سوال اٹھایا۔
انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کنڈیکٹرس کو ایک ہی مہینے میں 1200 کروڑ روپے ادا کیے گئے ، اور چھوٹے کنٹریکٹرس اور سر پہنچوں کو رقم نہیں دی گئی۔