: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی : 26 جون (یو این آئی) بی آرایس پارٹی جس مقصد کے لیے مہاراشٹر میں آرہی ہے وہ پہلے ہی واضح ہو چکا ہے۔ ریاست کے لوگ خوب سمجھدار ہیں، اس لیے ان کی
گاڑیوں کے اس طرح کے قافلے کی آمد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر پر تنقید کرتے ہوئے یہ باتیں سابق وزیر جتیندراوہاڈ نے کہیں ہیں۔