حیدر آباد یکم اگست (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکر امار کا کی جانب سے ریاست کی اصل اپوزیشن بی آرایس کی خاتون ارکان اسمبلی کے خلاف توہین آمیز رویہ کا الزام لگاتے ہوئے بی آرایس ارکان اسمبلی سیاه بیا
چس لگا کر اسمبلی اس موقع پر بی آرایس کے کار گذار صدر کے تارک را مار او نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کارویہ ان کے لیے حیران کن تھا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اپنی پارٹی کے ارکان سبیتا اندر ریڈی اور سنیتا لکشماریڈی سے غیر مشروط معافی مانگیں-