the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 22 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے یا دادری بھو نگیر ضلع میں پولیس کی مدد سے ریونیو کے عہدیداروں نے ملا پورم میں واقع بی آرایس کے دفتر کو منہدم کر دیا۔ ریونیو کے عہدیدار تقریبا 100 ملازمین پولیس کے ساتھ کل رات دیر گئے پہنچے



اور بلڈوزر کا استعمال کرتے ہوئے عمارت کو منہدم کر دیا۔ اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے بی آرایس یاد گیر گٹہ کے منڈل صدر کے وینکٹیا نے کی شدیدمذمت یاد گیرٹ کے صدر کے کہا کہ پارٹی منڈل دفتر کی تعمیر دو سال پہلے ملا پورم میں 150 مربع گز پر ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.