the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 نومبر (ذرائع)  بی آر ایس لیڈر اور ایم ایل سی کویتا نے اڈانی معاملے پر ایک اہم ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی بار کویتا نے سیاسی تبصرے کرتے ہوئے کہاکہ کتنی بار بھی الزامات آئیں، کیا وزیر اعظم ہمیشہ اڈانی کے ہی ساتھ رہیں گے؟کویتا نے سوال کیاکہ 



اڈانی کے لیے ایک  انصاف، اور دوسری طرف خواتین کے لیے الگ انصاف؟انہوں نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت کے بغیر صرف عورت ہونے کی وجہ سے گرفتار کرنا آسان ہے، لیکن اڈانی کے خلاف ثبوت موجود ہونے کے باوجود انہیں گرفتار کرنا مشکل کیوں ہے؟کویتا نے وزیر اعظم مودی سے سوال کیا کہ کتنی بار بھی الزامات سامنے آئیں، کیا وہ ہمیشہ اڈانی کا ہی دفاع کریں گے؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.