: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 جولائی (ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے پٹن چیرو کے ایم ایل اے گڈیم مہیپال ریڈی اور ظہیرآباد سے بی آر ایس ایم پی امیدوار گالی انیل کمار نے پیر کو یہاں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر کانگریس میں
شمولیت اختیار کی۔ بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے بی آر ایس ایم ایل ایز کی تعداد اب بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دونوں کا پارٹی میں خیر مقدم کیا۔ ایم ایل اے کے ساتھ چند کارپوریٹرس اور دیگر قائدین نے بھی کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔