: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ،6 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت راشٹراسمیتی کے نام کو بدل کر بھارتیہ راشٹرا سمیتی کئے جانے کے گذشتہ روز اعلان کے بعد پارٹی لیڈروں ونود کمار اور
سرینواس ریڈی نے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں مرکزی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور ٹی آر ایس کانام بدل کر بی آر ایس کرنے کی قرارداد کی ایک نقل الیکشن کمیشن عہدیداروں کے حوالے کی گئی-