the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،6 ستمبر(ذرائع) تلنگانہ ریاست کے  بی آر ایس لیڈر جیتا بالاکرشنا ریڈی کا 52 سال کی عمر  جمعہ کی صبح حیدرآباد کے یشودا ہاسپٹل میں دماغ سے متعلق پیچیدگی کے دوران دیہانت ہوگیا-ان کی آخری رسومات جمعہ کی شام بھواناگیری شہر کے مضافات



میں واقع گاؤں مگم پلی میں واقع ان کے فارم ہاؤس میں ادا کی گئیں۔ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ سنیتا، ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔
سوگوار کنبہ کے افراد کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ جیتا ان کے قریبی دوست تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.