حیدرآباد،10 فروری (ذرائع) سکریٹریٹ کی عمارت کے ڈیزائن پر بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے تبصرے کرنے پر، بی آر ایس قائدین نے بی جے پی لیڈر کے
خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
بی جے پی لیڈر نے مبینہ طور پر سکریٹریٹ کے گنبدوں کو گرانے کی دھمکی دی تھی، یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمارت تاج محل سے مشابہت رکھتی ہے-