: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے دونوں ایوانوں سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے مشترکہ خطاب کا بائیکاٹ کیا- اتوار کو پارٹی کے پارلیمانی اجلاس کے
موقع پر وزیراعلی و صدر بی آر ایس چندر شیکھر راؤ نے اپنی پارٹی کے ایم پیز کو ہدایت دی تھی کہ وہ صدر جمہوریہ کے خطاب کا بائیکاٹ کریں تاکہ مرکزی حکومت کی مخالف عوام پالیسیوں کو روکا جاسکے-