کلکتہ 3؍ فروری (یواین آئی) بی جے پی کے ذریعہ ترنمول کانگریس کے لیڈروں کو پارٹی میں شامل کرنے کی مہم کے درمیان اب ترنمول کانگریس بھی بی جے پی کو انہی کے زبان میں جواب دیتے ہوئے بی جے پی لیڈر مکل رائے کے بہنوئی سریجن رائے کو ترنمو کانگریس میں شامل کیا گیا ہے ۔
مکل رائے بہنوئی سریجن رائے اور سونترا جیا
سوجاتا آج سہ پہر ترنمول کانگریس کے دفتر ترنمول بھون میں ریاستی وزیر کی موجودگی میں پارٹی کا جھنڈا تھام لیا ۔
مکل رائے جو ایک عرصے تک ممتا بنرجی کے بعد ترنمول کانگریس میں دوسری پوزیشن پر رہے ہیں نے کہا تھا کہ ترنمول کانگریس کو کھڑا کرنے میںان کا اہم رول رہا ہے اور اب وہ ترنمول کانگریس کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔