: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیف، 9 اپریل (ذرائع) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ہفتے کے روز جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے اور صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔
یوکرین کے دارالحکومت اور آس پاس کے علاقوں سے روسی افواج کے انخلاء اور یوکرین کی جانب سے یورپی ممالک سے ہتھیاروں کے مطالبے کے درمیان یہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے۔