the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امرتسر/13اپریل(ایجنسی) ہندوستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر Dominic Asquithڈومینیک اسیکتھ  نے یہاں جلیان والا باغ کے قتل عام کی 100 ویں برسی پر جلیان والا باغ یادگار پر پھول چھڑاتے  ہوئے خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ برطانیہ ایک  صدی پہلے ہوئے اس واقعہ پر گہرا افسوس کا اظہار کرتا ہے.ڈومینیک اسیکتھ صبح کے وقت جلیان والا



باغ پہنچے اور 13 اپریل 1919 کو ہوئے اس واقع میں مارے گئے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا. 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.