the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) ایک ہندوستانی خاندان نے الزام لگایا ہے کہ یورپ کی ایک نامی ایئرلائن نے انہیں اس لیے جہاز سے اتار دیا کیونکہ انکا 3 سال کا بچہ رو رہا تھا، جہاز جب اڑنے والا تھا تب بچے کی ماں اسے چپ کرا لیا تھا، لیکن کیبن کے عملے کے رویے سے بچہ اور ڈر گیا اور زور-زور سے رونے لگا، اسکے بعد جہاز ٹرمنل پر واپس لایا گیا اور ہندوستان خاندان وہ کچھ دیگر مسافروں کو اتار دیا گیا، ہندوستانی خاندان نے ایئرلائن کے اس برتاؤ کی شکایت ایوی ایشن کے وزیر سریش پربھو سے کی ہے، یہ واقع 23 جولائی 2018 کا ہے، خاندان برٹش ایئرویز کی لندن-برلن فلائٹ میں سوار تھا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.