ووہان 31 جنوری (رائٹر) برطانیہ کے وزیر اعظم تھریسا مے نے آج یہاں کہا کہ برطانیہ چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ
برطانیہ کی کمپنیوں کی توسیع میں اضافے کے لئے فوری اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
محترمہ تھریسا چین کے دورے پر ہیں اور یہاں چینی رہنماؤں سے تبادلہ خیال کریں گی۔