the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
سینٹ پیٹرسبرگ ، 11 جولائی (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں 10ویں برکس نے آج پہلے مکمل اجلاس سے خطاب کیا، جس کا موضوع تھا ’’ برکس پارلیمانی جہت: بین پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات مسٹربرلا پارلیمانی فورم میں



ہندوستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں اجلاس میں موجود معززین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسٹر برلا نے بتایا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں تقریباً 65 کروڑ ووٹروں نے پنے حق رائے دہی کا ستعمال کیا ، جس کے بعد مسٹر نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.