: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ پیٹرزبرگ 12 جولائی (یو این آئی)پارلیمنٹ مالیاتی اور اقتصادی خودمختاری کے تحفظ اور بین الاقوامی سفارشات کے نفاذ میں تعاون کے لیے قوانین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ان خیالات
کا اظہار لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج "کثیرطرفہ تجارتی نظام کے منتشر ہونے سے روکنے اور عالمی بحران سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے میں پارلیمنٹ کا کردار " کے مو ضوع پر مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔