: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان برکس کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور یہ گروپ ترقی اور عالمی تنظیموں کی اصلاح کے مسائل پر بات چیت کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم
بن گیا ہے مسٹر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہو گئے ہیں مسٹر مودی نے کازان کے لیے روانہ ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر کہا، ’’میں وہاں مختلف موضوعات پر وسیع پیمانے پر بات چیت کا منتظر ہوں۔