the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مانسکھ مانڈویہ نے منگل کے روز کہا کہ برازیل، ہندوستان، روس، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل گروپ برکس کے ممالک کو مل کر دنیا کی کم از کم 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کرنی چاہیے۔
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے یہاں برکس ویکسین ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا



سے نمٹنے کے لیے 2022 کے وسط تک دنیا کی کم از کم 70 فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ برکس ممالک کو اس سمت میں مل کر کام کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ یہ مرکز عالمی ادارہ صحت کے ہدف کے تئیں عزم ظاہر کرنے کا اشارہ ہے۔ اس مرکز کے قیام سے کووڈ کے ٹیکے کی منصفانہ اور محفوظ تقسیم میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان برکس سمیت تمام ممالک کے ساتھ ویکسین مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے قیام میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.