the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسلام آباد،6اکتوبر:- لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بنچ نے پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل معاملہ میں دو سینئر پولیس اہلکاروں کی سزا پرروک لگا دی ہے ۔
اخبار ڈان کےمطابق راولپنڈی کی انسداد ہشت گردی (اے ٹی سی )عدالت نے اس سال 31اگست کو سابق ایڈیشنل انسپکٹر



جنرل سعود عزیز اور سابق سینئرپولیس سپرنٹنڈنٹ خرم شہزاد کو اس قتل کے معاملہ میں 17سال کی جیل کی سزاسنائی تھی اور10،10لاکھ روپئے کا جرمانہ لگایاتھا۔
دونوں اہلکاروں کو مجرمانہ لاپروائی اور جائے واردات سے ثبوت مٹانے کے معاملے میں قصور وار قراردیتے ہوئے یہ سزا سنائی گئی تھی ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.