the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض/16نومبر(ایجنسی) برازیلین پائلٹ نے 18ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑتے طیارے میں اسلام قبول کرلیا، نو مسلم پائلٹ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق سعودی عرب آنے والی پرواز میں ایک برازیل سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے فرسٹ پائلٹ کے سامنے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی سعادت حاصل کرلی۔




start;"="">ویڈیو میں فرسٹ پائلٹ نے عربی میں کہا کہ اس وقت طیارہ سعودی عرب کے شہر تبوک Tabuk region کی فضاؤں میں ہے اور میرا ساتھی پائلٹ عماری کلمہ شہادت پڑھیں گئے۔ فرسٹ پائلٹ Captain Amari نے کلمہ شہادت کے الفاظ پڑھے تو ساتھی پائلٹ نے ان الفاظ کو دہرا کر مسلمان ہونے کا اقرار کیا۔ ویڈیو کے آخر میں فرسٹ پائلٹ نے کہا کہ اب میرا بھائی مسلمان ہوگیا ہے ، اس نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.