: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/رانچی، یکم دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ وامداد باہمی امیت شاہ نے جمعہ کو جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 59 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں کہا کہ ملک کی سرحدوں کی
حفاظت کرنے والے بہادر سپاہی ملک کی ترقی کی بنیاد ہیں مسٹر شاہ نے کہا کہ زندگی کے لیے فرض صرف بی ایس ایف کا نعرہ نہیں ہے بلکہ آج تک 1900 سے زیادہ سرحدی محافظوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اس ذمہ داری کو پورا کیا ہے۔