سہارنپور، 4 جولائی (ذرائع) پیغمر محمد(ص) کے خلاف بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی طرف سے دیئے گئے متنازعہ بیان کو لیکر 10 جون کو اترپردیش کے سہارنپور میں مظاہرہ ہوا
تھا-
اسکے بعد یو پی پولیس نے تقریبا 85 لڑکوں کو گرفتار کیا تھا- پولیس نے لڑکوں کو گرفتار کرنے کے بعد خوب پیٹا تھا، جن لڑکوں کو پولیس نے پیٹا تھا ان میں سے آٹھ کو سہارنپور کورٹ نے باعزت بری کردیا ہے-