the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) خواتین اور اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا ہے کہ خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کو بلند کرنے میں لڑکوں اور مردوں کی شراکت کو یقینی بنانا ضروری ہے تاکہ لڑکوں کو بہت چھوٹی عمر سے ہی ایسے معاملات میں حساس بنایا جانا



چاہئے۔
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کے 18ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے بدھ کو کہا کہ کمیشن لڑکوں کو خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے بارے میں حساس بنانے کی کوششیں کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لڑکے لڑکیوں کو با اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.