: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کنیا کماری، 15 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ دراوڈا منیترا کزاگھم (ڈی ایم کے) - کانگریس اتحاد تمل ناڈو کو کبھی بھی ترقی یافتہ ریاست نہیں بنا سکتا کیونکہ اس کی تاریخ گھوٹالے اور
بدعنوانی سے بھری پڑی ہے مسٹر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں ملک کے جنوبی حصے تک پہنچنے کی اپنی مہم کے ضمن میں یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، 'ایک طرف، آپ کے پاس بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی فلاحی اسکیمیں ہیں۔