سری نگر، 27 مئی (یو این آئی) لداخ کی گلوان وادی میں ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان جنگی صورتحال سایہ فگن ہونے سے ضلع لیہہ کے لوگوں میں طرح طرح کے خدشات و تحفظات پیدا ہوئے ہیں۔
ان لوگوں کا کہنا ہے
کہ طرفین کے درمیان جنگ سے مسائل مزید سنگین ہوں گے اور لوگوں کو بھی گونا گوں پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑے گا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ طرفین کو بات چیت کے ذریعے یہ مسئلہ کرکے ایک بڑی آفت کو ٹالنے کی کوشش کرنی چاہئے۔